نیو یا ر ک 8 مئی : ر و ز ا نہ ا یک کپ کا فی کے ا ستعما ل سے آ نکھو ں
کی بینا ئی محفو ظ ر ہ سکتی ہے ۔ فو ڈ سا ئنٹسٹ کے مطا بق ا یک کپ
کا فی کے ا ستعما ل سے آ نکھو ں کی بینا ئی کو خر ا ب ہو نے سے بچا یا
جا سکتا ہے اور امکا تی ا ند ھے پن کو ر و کا جا سکتا ہے ۔ کا فی میں
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ا یک فیصد کیفین پا یا جا تا ہے لیکن اس میں سا ت سے نو فیصد تک
کلو ر و جینک ا یسڈ ہو تا ہے جو آ نکھو ں کی بینا ئی میں تیز ی لا نے میں مد د
گا ر ثا بت ہو تا ہے۔ کا فی د نیا کا بہت ہی مقبو ل ڈ ر نک ہے ‘ جسکے ا ستعما ل
سے ہم فا ئد ہ اٹھا سکتے ہیں ۔